شال (ہمگام نیوز) بولان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح سے قابض پاکستان فوج کی طرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جارہا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ جعفری انڈیس، شیرکنڈ مچھ کندھار وڈھ اور اردو باغ کے علاقوں میں صبح شدید پیمانے کی فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جارہی ہیں اور قابض فوج بڑی تعداد میں اس علاقے کے اندر موجود ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ علاقے میں موجود جنگلات کو آگ لگائی گئی ہے اور آسمان میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں مسلسل جاری ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی...
اوتھل (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے زیرِ اہتمام ایک پُرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور گہرام اسحاق کی جبری گمشدگی کے خلاف آواز بلند کرنا اور ان کی باحفاظت اور فوری بازیابی کا مطالبہ کرنا تھا۔ اس ریلی میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے اپنے پُرامن طرزِ احتجاج سے آئینی حقوق، اظہارِ رائے کی آزادی، اور انسانی وقار کے تحفظ کا پیغام دیا۔
انہوں نے کہا تاہم...
مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ولی خان کے علاقے میں تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم افراد کا کار گاڑی پر فائرنگ سے 1 خاتون سمیت 2 مرد موقعے پر جانبحق ہوگئے۔
گوادر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 5 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے تاک تیاب کے مقام پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں قابض کوسٹ گارڈ کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
جیونی سمیت قریبی علاقوں میں جو لوگ کوسٹ گارڈ کو اپنی گاڑیاں دے رہے ہیں، انہیں خبردار کرتے ہیں کہ تنظیم ان پر نظر رکھ رہی ہے اور وہ اس عمل سے پرہیز کریں۔
بی ایل اے اس جنگ کو مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری...
شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ سمیت سیکڑوں افراد کو گزشتہ دو مہینوں کے دوران مختلف اوقات میں حراست میں لے کر کالونیل قانون تھری ایم پی او کے تحت ہدہ جیل کوئٹہ اور بلوچستان کی دیگر جیلوں میں غیر قانونی طور پر قید رکھا گیا ہے۔
ان غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف تنظیم نے عدالت سے رجوع کیا اور قانونی طریقے سے اپنے رہنماؤں کے کیسز عدالت میں دائر کیے۔ لیکن عدالت گزشتہ دو مہینوں سے ان کیسز...