یکشنبه, فبروري 23, 2025

خبریں

تازہ ترین

تربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہوشاب کے مین...

بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے بلوچ...

“سر کتاب اَنت”۔ چیئرمین جاوید بلوچ

سوشل میڈیا پر لسبیلہ یونیورسٹی کی اس ویڈیو میں...

تربت، سٹار پلس مارکیٹ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت اسٹار پلس...

پنجگور، گزشتہ روز ایک بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

 پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور چتکان بازار سے قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے ایک شخص کو جبری گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت فضل ولد عبدلقدیر کے نام سے ہوئی ہے جسے گزشتہ روز شام 6 بجے کے وقت قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے کالج روڈ نوری نصیر خان چوک چتکان سے جبری گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کر دیا گیا جو تا حال لاپتہ ہے۔

معروف بلوچ مؤرخ ڈاکٹر فاروق بلوچ کی تازہ تحقیق پر مشتمل کتاب “بلوچستان کے آثار قدیمہ” شائع ہوگیا،گوادر کتب میلے میں دستیاب

کراچی (ہمگام نیوز)معروف بلوچ مؤرخ اور محقق ڈاکٹر فاروق بلوچ کی تازہ تحقیق پر مشتمل کتاب 'بلوچستان کے آثار قدیمہ' علم وادب پبلیشر کی جانب شائع ہوگیا ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جسمیں ڈاکٹر فاروق بلوچ نے علمی وتحقیقی اور جدید بنیادوں پر بلوچستان کے آثار قدیمہ پر تفصیلی بحث کیا ہے۔ کتاب گوادر بک میلہ میں علم وادب پبلشر کے اسٹال پر دستیاب ہے،یہ کتاب ایک اہم تحقیقی وعلمی کارنامہ سمجھا جاتاہے تاریخ بلوچستان سے شغف رکھنے والوں کیلئے یہ ایک اہم تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ معروف مؤرخ ومحقق ڈاکٹر حمید بلوچ کی کتاب ساحل مکران بھی...

مستونگ، کراچی کوئٹہ شاہراہ بند، نوجوان کی بازیابی کا مطالبہ احتجاج جاری

مستونگ (اطلاعات کے مطابق مستونگ میجر چوک کے قریب سے جمعرات کے روز قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں کلی عزیز آباد کے رہائشی نوجوان، کامران ولد حاجی میر احمد محمد شہی لاپتہ، عدم بازیابی کے خلاف اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ-کراچی شاہراہ کو نواب ہوٹل کے مقام پر بند کر دیا۔ احتجاجی مظاہرین نے نوجوان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دے دیا، جس کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بارہا مطالبات کے باوجود حکام کی جانب سے کسی قسم کی...

گوادر اور پیدارک میں قابض پاکستانی فورسز پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

شال :(ہمگام نیوز) بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گوادر اور پیدارک میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سرمچاروں نے گزشتہ رات مغرب کے بعد گوادر میں شمبے اسمائیل قبرستان کے قریب قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب وہ موٹر سائیکل پر گشت کر رہے تھے۔ جس سے انہیں جانی و مالی نقصان پہنچا۔ حملے کے بعد قابض فورسز نے ہمیشہ کی طرح عام عوام...

جبری لاپتہ افراد بازیابی احتجاجی کیمپ کے 5730 دن ، پاکستانی میڈیا کے دعوؤں کے برخلاف بلوچستان کے حالات گھمبیر ہیں۔ ماما قدیر بلوچ

شال :(ہمگام نیوز) پاکستانی میڈیا یہ جھوٹا تاثر دے رہا ہے کہ بلوچستان میں سب ٹھیک ہے اور کوئی فوجی کارروائی نہیں ہو رہی۔ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے یہاں شال پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعہ کے روز 5730 دن مکمل ہوگئے۔تربت سے سیاسی و...