گوریلا جنگ کا تصور دنیا کی تاریخ میں بہت پرانا ہے۔ یہ ایک ایسی جنگی حکمت عملی ہے جس میں معمولی وسائل کے ساتھ طاقتور دشمن کو شکست دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ گوریلا جنگ کا ایک اہم اصول ہے گمنامی۔ ایک گوریلا جنگجو کے لئے گمنامی، ناپیدگی، اور پس پردہ رہنا ہی اصل طاقت ہے۔ یہ گمنامی ہی ہے جو ایک گوریلا کو طاقتور بناتی ہے اور اسے اپنے دشمن کے لئے ایک پہچان میں نہ آنے والا خطرہ بناتی ہے۔گوریلا جنگ کی بنیاد ایسی حکمت عملیوں پر رکھی گئی ہے جو محدود وسائل اور محدود افراد...
اے میرے ہمسفر!
یہ جنگ، جو بلوچستان کی آزادی کے لیے لڑی جا رہی ہے، میرے دل و جان کا خواب ہے،جس کے لیے ہزاروں نوجوان شہید ہوئے اور ہزاروں سرد راتوں میں پہاڑوں کی چوٹیوں پر مورچہ زن ہیں۔ میں بھی اسی جنگ کا ایک گوریلا سپاہی ہوں۔ ہم اپنے وطن(بلوچستان) کی آزادی، اپنی شناخت، اور اپنے حق کے لیے ایران اور پاکستان کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
آپ کا پیغام ملا جس میں آپ نے پوچھا کہ انتظار کب ختم ہوگی ، تم کب لوٹ کر آءو گے؟
تو جان لو کہ جب ہم اس طویل، سخت اور بے رحم...
کچھ تمہیدی جملے اور پھر پوری بات!!!
پہرہ لگانے کو طنزیہ پیرایہ میں بیان کرنے کوشش کی گئی، لیکن یہ بات ہم واضح کردیتے ہیں کہ تم انفرادی یا شخصی زندگی میں کون ہو، کیا ہو، کیا کرتے ہو، کیسے رہتے ہو اور کیا شوق رکھتے ہو، اس پر اگر کبھی پہرہ لگا دیکھا تو ضرور ہم کو ٹوکئیے، ہم پر طنز کیجئے اور کہہ دیجئیے کہ تم ہمارے اوپر پہرہ لگا بیٹھے ہو اور یقیناً پھر ہم اپنی درستگی کا کچھ سامان بھی کرلیں گے، لیکن ہم یہ بات پہلے بھی بغیر کسی لگی لپٹی کے اپنی تحاریر میں...
سوڈان اور لیبیا میں مسلح گروپوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ان خانہ جنگیوں کی وجہ بھی ہے اور نتیجہ بھی، جنہوں نے ان ممالک کو ایک دہائی سے زائد عرصے سے متاثر کر رکھا ہے۔ مقامی رقابتوں اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی عوامل مل کر ان تنازعات کو بڑھاتے ہیں، جس کا نتیجہ انسانی بحران اور پیچیدہ جغرافیائی سیاسی مسائل کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ ان ملیشیاؤں کے پھیلاؤ اور ان کے کردار نے دیرپا امن کی راہوں کو مسدود کردیا ہے ۔
عرب بہار ایک عوامی تحریک کا سلسلہ تھا جو 2010-2011 میں...
کرد اور بلوچ دونوں قدیم اور مضبوط ثقافتی شناخت رکھنے والی قومیں ہیں جنہوں نے اپنی بقاء، حقوق، اور آزادی کے لیے صدیوں سے جدو جہد کی ہے۔ ان دونوں قوموں کی مزاحمتی تاریخ میں طاقتور سلطنتوں، داخلی و بیرونی دشمنوں، اور سیاسی چالوں کا سامنا رہا ہے، لیکن ان کی مزاحمت اور قربانیاں انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
کرد مزاحمت
کرد قوم کی تاریخ ایران، ترکی، عراق، اور شام کے علاقوں میں بٹی ہوئی ہے۔ کرد لوگ ہزاروں سالوں سے اس علاقے میں آباد ہیں اور ان کی اپنی زبان، ثقافت اور رسوم و رواج ہیں۔ 20ویں صدی میں خلافت...