سه شنبه, فبروري 25, 2025

آرٹیکلز

تازہ ترین

چابہار، قابض ایرانی فورسز پر مسلح حملہ، علاقے میں دھماکوں کی گونج

چابہار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چھابہار،باغ شھرداری...

پنجگور، ڈاکوؤں کا دن دہاڑے حملہ، خواتین و بچوں پر تشدد، علاقہ مکینوں کا احتجاج

پنجگور (ہمگام نیوز) نوک آباد تسپ پنجگور میں بدامنی...

سادہ آدمی ۔تحریر:ڈاکٹرشاہ محمد مری

سچی بات یہ ہے کہ سارے یوٹوپیائی سوشلسٹ لوگ سادہ انسان تھے۔ اپنی سادگی میں جےے، دکھ درد برداشت کےے اور سادگی کے ہاتھوں مارے گئے ۔ مگر سینٹ سائمن تو ایک اور وجہ سے ” سادہ“ تھا۔ بعد میں بتاﺅں گا۔ سینٹ سائمن کا پورا نام کلاڈزے ہنری سینٹ سائمن تھا ۔ وہ 1760 میں پیرس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ پولینڈ کے بادشاہ کے گارڈ کا سربراہ تھا۔ یہ توبہت بڑا عہدہ تھا۔ ظاہر ہے کہ اس بچے کی تربیت مشہور عالموں نے کرنی تھی۔ لہٰذاوہ نواب کے آسائشی محل میں پل بڑھ رہا تھا ۔ مگر‘تین...

بی ایل ایف وبی آر اے کی میکاولی طرزسیاست تحریر:ناکو اُزمان

سلطنت روم کے رجعت پسند فلاسفر میکاولی نے قومی مفادات کے حصول اور ان کے استحکام اور دفاع کے لئے ہر قسم کے تشدد جائز و نا جائز اور جھوٹ کو جائز قرار دیا گیا تھا یعنی جہاں قومی مفادات کے حصول اور دفاع کے لئے جب تشدد ،جائز و نا جا ئز اور جھوٹ کی ضرورت پڑے ان کو کثرت سے استعمال کیا جا سکتاہے کیونکہ اسی میں قومی مفادات کے حصول ،سلامتی اور دفاع کا راز پہناں ہو تا ہے، مگر اس جدید سائنسی و تکنیکی ،علمی و شعوری اور سیاسی دور میں میکاولی کے ایسے رجعت...

محمود و حیربیار ملاقات کے محرکات اور موقع پرست فطرت تحریر ۔۔ نود بندگ بلوچ

سنگت حیربیار کا محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی حقیقت جاننے کی باوجود ڈاکٹر اللہ نظر اور اسکے گروہ کی جانب سے ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں جن کا مقصد محض شکوک و شبہات پیدا کرکے اس ملاقات کو مشکوک ظاہر کرنا ہے ، اگر انہیں حقائق کا اندازہ نہ بھی ہوتا تو انکے حالیہ طرز فکر سے یہ بات عیاں ہوچکی ہے کہ انہیں معلومات یا حقائق کی چنداں ضرورت نہیں بلکہ موقع کی جستجو ہے تاکہ کوئی بھی ایسا موقع ملے جسے توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے بعد استعمال کرتے ہوئے اپنے گذشتہ بے بنیاد الزامات...

نکسلائیٹ موومنٹ؛ ایک جائزہ :ترجمہ عابد میر

(انقلاب‘ وہ خوبروحسینہ عالم ہے جس کے درشن کیلئے انقلابیوں کی ہر نسل ہمیشہ تاب رہی ہے۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ دنیا میں جتنی نسلیں انقلاب کی آرزو اور جدوجہد میں شہید ہوئی ہیں اور کسی مقصد کیلئے نہیں ہوئیں‘بالخصوص جبر ‘ استحصال اور گھٹن زدہ معاشروں میں پروان چڑھنے والی نسل اس کیلئے کچھ زیادہ ہی بے تاب ہوتی ہے حتیٰ کہ اس کے لئے وہ اپنی جوانی اور جوان آنکھوں کے خواب تک لٹادیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاشقند میں بیسویں صدی کی دوسری دہائی کے خاتمے کے وقت ایم این ر ائے نے چند دیگر دوستوں سمیت انڈیا سے...

سیاسی ناپختگی و گمراہ کن پروپیگنڈہ تحریر: اسلم بلوچ

اگر ہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں تمام بڑے تنازعات و تحریکات میں اور جنگوں کے دوران مخالفین کا آپس میں مذاکرات و ملاقات کے بے شمارثبوت ملیں گے مختلف حالات میں مختلف نقاط پر تبادلہ خیال و ایجنڈوں کے نقاط پر اتفاق و عدم اتفاق کے سینکڑوں واقعات پڑھنے کو ملیں گے اگرتحقیقات کیے جائیں تو ضرور ایسے لاکھوں مثالیں ملیں گے جنکا تجزیہ کیا جاسکتا ہے دیکھا جاسکتا ہے کہ آخر وقت و حالات کے مطابق ایسے مذاکرات کیوں اور کس لیے کیے جاتے ہیں انکی ضرورت و نوعیت اور نقاط کو بھی سمجھا جاسکتا ہے...