چهارشنبه, اپریل 2, 2025

آرٹیکلز

تازہ ترین

بی وائی سی کے مرکزی رہنماء صبغت اللہ شاہ جی ہدہ جیل منتقل

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی وائی سی...

اختلافات کا کوئی ٹھوس میرٹ تو ہو۔ رندانی گٹ

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ قومی مزاحمت کو کچلنے...

جلاوطنی کی سیاسیت: تاریخی،جنگی،  سماجی اور جغرافیائی پہلو میں، کوہ گرک

اگر علاقائی تناظر اور ریاستی پروپیگنڈہ کو سامنے رکھ...

اتحاد قومی یا گروہی مفادات کے تحت۔ تحریر: نوبت مری

بلوچ قومی جدوجہداپنے پیچھے ایک بہت طویل تاریخ رکھتی ہے۔ اس طوالت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اسے کبھی بھی سطح بلوغت کو چھونے نہیں دیا گیا،یہ کبھی طفلی سطح سے آگے گیا ہی نہیں ۔ ایسا کبھی ہماری نادانیوں و ناسمجھیوں کی وجہ سے ہوا تو کبھی قابض طاقتوں کی چالبازیوں کی وجہ سے جس کی وجہ سے ماضی کی جدوجہد اپنا Objective حاصل کیے بغیر مایوسی کا سبب بن کر تعطل کا شکار ہوگئے۔ 70 کی جدوجہد شروع آزادی کے لیے ہوئی لیکن جلد ہی اس کو سوشلسٹ اور انقلابی نعروں نے اپنے لپیٹ میں لے...

قومی مڈی کا تصور اور یو بی اے۔ تحریر نود بندگ بلوچ

بلوچ قومی تحریک میں آج موجود تضادات اور اختلافات اچانک نمودار نہیں ہوئے ہیں بلکہ انکا بنیاد تحریک کے بنیاد پڑتے ہی پڑچکی تھی ، ابتداء میں افرادی قوت اور تحریک کے وسعت کی خاطر ایسے بہت سے عوامل یا شخصیات کی طرف چشم پوشی اختیار کی گئی جن کا کردار یا کچھ عوامل کے اثرات قومی مفادات سے میل نہیں کھاتے تھے ، لیکن عمل کو سب سے سخت پرکھ اور وقت کو سب سے بڑا منصف گردان کر یہ سوچا گیا کہ وقت کے ساتھ ساتھ جب یہ قومی عمل آگے بڑھتا جائے گا تو خود ہی...

جناب! آہستہ آہستہ حضور! آہستہ آہستہ

جناب! آہستہ آہستہ  حضور! آہستہ آہستہ تحریر: نودبندگ بلوچ آج کل ہمارے نابغہ رہبران ہوں یا بے لوث و متحرک کارکنان یا پھر کہنہ مشق دانشوران سب کے حواس پر تنقید ایک آسیب کی طرح ایسے سوار ہوگئی ہے کہ لگتا ہے سب نومیت کے عالم میں ہیں اور سالوں سے جو خوف ، خواہش یا لالچ بناوٹ کے دبیز چادروں میں انہوں نے چھپایا ہوا تھا وہ غیر ارادی طور پر بس ان کے عمل یا زبان سے ادا ہوتا جارہا ہے اور اس ادائیگی و اظہار پر وہ قدرت ہی کھو چکے ہیں۔ سالوں سے ہم اپنے خودی سے...

مسجد کی لکڑی نا جلانے کا نا رکھنے کا ۔تحریر۔ نود بندگ بلوچ

مسئلے کو سمجھنا اور مسئلے کو سمجھ کر مقصد کا تعین ایک بات ، اس مقصد کے حصول کیلئے ہم فکروں کی تشکیل ایک الگ بات ، لیکن یہ تمام عوامل شعوری ہیں یعنی یہ وجود تو رکھتے ہیں بس انکا سمجھنا ضروری ہوتا ہے انہیں جاننے کی دیر ہوتی ہے ، انکا وجود ہمارے ادراک کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ سب دریافت ہیں ایجاد نہیں لیکن اصل بات وہاں آتی ہے جب مسئلہ کو سمجھنے ، مقصد کا تعین کرنے اور ہم فکروں کی تشکیل کے بعد آپ میں اور مقصد کے حصول میں جو فاصلہ بچ جاتا...

آزادی کی شاہراہ پر مختصر سفر۔۔۔۔ کچھ تضاد میرے سامنے ;تحریر: بشیر زیب بلوچ

دوران انقلاب اور متحرک جدوجہد ہمیشہ سے تضادات کا موجب بنتے ہیں تضادات سیاست کا لازمی جز ہوتے ہیں مگر تضادات کا حل ہمیشہ سے ذہانت میں ہوتا ہے یہ دنیا کی مستند تاریخ رہی ہے اور میرا ایمان ہے کہ بلوچ تاریخ بھی اسکی گواہی دے گا نظریہ آزادی پر متفق اور عمل پیرا قوتوں میں بھی مختلف رویے مزاج فطری بات ہے کہیں پہ یہ ظاہر اور کہیں پہ پوشیدہ ضرور ہوتے ہیں۔ لیکن جب جدوجہد قدم بہ قدم آگے بڑھتی ہے اورردعمل میں دشمن کی جبر و بربریت میں اضافہ اور سازشیں بڑھ جاتی ہیں تو...