سه شنبه, مې 13, 2025

آرٹیکلز

تازہ ترین

کراچی، گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

جیونی: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ...

شہدائے کاہان کا عظیم کردار۔ گہرام بلوچ

دنیا میں بے شمار جان نثار گزرے ہیں جنہوں نے اپنی وژن اور طویل المدتی جدوجہد سے تاریخ رقم کی ہے اپنی کمٹمنٹ، بےلوث قربانی اور جدوجہد سے مورخین کو لب کشائی کرنے پر بھی مجبور کیا ہے۔آج میں کاہان کے تین عظیم کرداروں کا ذکر کرنا چاہوں گا جنہوں نے وطن کی خاطر، لوٹ کھسوٹ، غلامی اور جبر کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔شہید شعیب شہوانی،شہید محمد دین مری اور شہید عاصم کرد نے پنجابی نوآبادکار اور اس کے باجگزاروں کے خلاف اپنے آخری لہو کے قطرے تک بہادری سے لڑتے رہےـ بالآخر،بلوچ قومی تاریخ کے...

بلوچستان، آزادی کی ولادت اور درد کی تاریخ۔ ایس کے آزاد

دنیا میں آزادی کی تحریکیں ہمیشہ ظلم، جبر اور قربانیوں کے نتیجے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ جب غلامی کے اندھیرے ختم ہونے لگتے ہیں، تو جبر کرنے والے اپنی طاقت کا آخری زور لگاتے ہیں۔ بلوچستان کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے— جہاں گزشتہ 77 سالوں سے ظلم کی سیاہ رات چھائی ہوئی ہے، لیکن ہر رات کے بعد ایک نئی صبح آتی ہے۔بلوچستان پر ظلم کی تاریخ 1948 میں جب بلوچستان کو پاکستان میں زبردستی شامل کیا گیا، تب سے آج تک یہاں کے باسیوں کو اپنی سرزمین پر غلام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بلوچ...

قومیّت کی ابھار کا ثقافت، اخلاقیات اور اخلاقیّت کے تناظر میں تجزیہ، کوہ کرگ

اکثر و بیشتر  یمارے پرانے دور کے تجزیے شاید آج کل کے تجزیوں سے الگ سلگ لگتے ہونگے۔ اس میں شاید عمر, علم اور تجربہ اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ میں اکثر و بیشتر سوچھا کرتا تھا اور اکثر یمارے دوست بھی اس بات سے متفق ہوتے تھے اور کچھ آج بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ آگر پنجاب میں ریاستی قوم پرستی کی جگہ پنجابی قوم پرستی آجائے تو شاید پنجاب کی شخصیت میں سدھار آجائے۔شاید ڈاکٹر صبیہ صاحبہ سے لے کر اکثر گراونڈ پولیٹکس کے بندوں سے سننے کو ملا ہوگا کسی نہ کسی پلیٹ فارم...

اختلافات کا کوئی ٹھوس میرٹ تو ہو۔ رندانی گٹ

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ قومی مزاحمت کو کچلنے میں ایرانکے بالواسطہ کردار پر اب کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔ ایک معتبر بلوچ ذریعےنے اطلاع دی کہ استاد واحد کمبر بلوچ کو ایران نے پاکستانی حکام کےحوالے کیا ہے، اس کے بدلے میں اپنے مطلوب افراد کا سودہ طے پایا۔ استادکی فیملی اور وابستہ تنظیموں نے ان کے کرمان سے اغوا کا بیان دیا تھا،مگر حقیقت اب کھل کر سامنے آچکی ہے۔ ایک طرف پاکستان نے آزادی پسند سیاسی سرگرمیوں پر مکمل قدغن لگا کربلوچ جماعتوں کو جلاوطنی پر مجبور کردیا ہے، جہاں ایف بی ایم، بی آر پیاور بی...

جلاوطنی کی سیاسیت: تاریخی،جنگی،  سماجی اور جغرافیائی پہلو میں، کوہ گرک

اگر علاقائی تناظر اور ریاستی پروپیگنڈہ کو سامنے رکھ کے دیکھا جاہے تو اکثر عام و خاص اس لاعلمی میں بہث مباحثہ کرتے ہیں کہ لیڈر باہر رہ کر بلوچستان میں انفرادی اور اجتماعی مزاحمت کو پروان چڑھا رہا ہے۔  کچھ اپنے لوگ بھی اس بات کو سمجھنے سے قاصر ںوتے ہیں اور تنقید کرتے ہیں ,جواز پیش کرتے ہیں اور پولیٹکس سے لیکر جنگی حکمت عملی کو گراونڈ میں ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ البتہ، اگر اس نکتہ کو باریک بینی سے دیکھا جاہے تو بلوچ قوم کے اکثر لیڈر گراونڈ میں رہ چکے ہیں مگر تنظیمی حکمت...