پراکسی یا اتحادی، مالی اعانت اور فیصلہ سازی کی مرکزیت، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو باہم تعلق رکھتے ہیں اور بہت باریک انداز میں ان پر سوچ و بچار کریں تو یہ سمجھنا آسان ہوگا کہ کیا محض مالی اعانت اور سیاسی و اخلاقی حمایت دینے سے کوئی کسی کو اپنا پراکسی بنا سکتا ہے یا پھر مفادات کہ باہم ملاپ ہی وہ کڑی ہے جسکی بنیاد پر کسی کا پراکسی ہوئے بغیر امداد و حمایت لی جاسکتی ہے؟ جب تک فیصلہ سازی کی مرکزیت برقرار ہے تو کوئی بھی مالی معاونت یا حمایت کسی کو کسی کا...
یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ پورا فلسطین اسرائیل کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، حالانکہ فلسطینی اتھارٹی (PA) محمود عباس کے سرابراہی میں جو مغربی کنارے پر حکومت کرتی ہے، اسرائیل کے ساتھ مسلح جنگ میں ملوث نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی ایک زیادہ سفارتی اور مذاکراتی راستہ اختیار کرتی ہے۔ PA اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون میں شامل ہے اور دو ریاستی حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر مذاکرات کی کوشش کرتی ہے۔
اس کے برعکس، حماس جو غزہ کی پٹی پر حکومت کرتی ہے، اسرائیل کے ساتھ مسلح جنگ...
عنوان میں ایک بلوچی مقولہ ہے، جس کا لگ بھگ مطلب یہی نکلتا ہے کہ کسی ایسے واقعے کو جھوٹ بول کر، غلط بیانی کرکے اور قسم اٹھا کر چھپانے کی کوشش کرنا جو بہت ہی بڑا اور نہایت واضح ہو، یعنی مرغی، یا بکرے کی چوری تو پھر بھی چھپائی جا سکتی ہے لیکن اونٹ کے معاملے میں یہ قدرے ناممکن سا لگتا ہے، ، حجم اور جسامت کے اعتبار سے، ویسے ہی دکی میں مارے گئے کوئلے کے کانوں میں مزدوری کرتے پشتون مزدوروں کے واقعے کا ہے، اس واقعے کی مضمرات و اپنی خدشات پر بعد...
قومی آزادی کی تحریک کا مقصد عظیم ہے، مگر اس کے لیے جس قسم کی انفرادی پارٹیوں یا تنظیمی ڈھانچوں پر انحصار کیا جا رہا ہے، وہ ناکافی ثابت ہو رہے ہیں۔ انفرادی طور پر کی جانے والی سکیمیں یا منصوبہ بندی نہ صرف ناکام ہیں بلکہ وقت اور وسائل کے ضیاع کا باعث بن رہی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ انفرادیت پسندی ہے، جو ان حلقوں میں سرایت کر چکی ہے جو دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی جدو جہد سائنسی بنیادوں پر استوار ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ انفرادی پارٹیوں پر مبنی تحریک قومی ضروریات...
سائنس اپنے گستاخ کو نوبل انعام اور مذہب اپنے گستاخ کو موت دیتا ہے۔
یہ جملہ سائنس اور مذہب کے مابین ایک گہرے تضاد کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس میں دونوں کے علمی و فکری رویے اور ان کے ساتھ مختلف خیالات و عقائد کو سنبھالنے کے طریقے کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ سائنس اور مذہب میں اس فرق کی جڑیں انسانی تاریخ، فکر، اور علم کے تصور میں پیوستہ ہیں۔
*سائنس اور آزادیٔ فکر*
سائنس کی دنیا میں اختلافات کو فروغ دینے اور نئی دریافتوں کو تسلیم کرنے کی روایت عام ہے۔ کسی سائنسدان کی جانب سے موجودہ نظریات...