یکشنبه, دسمبر 22, 2024
Homeخبریںایرانی پولیس نے سکول ٹیچر منیرہ عابدی بلوچ کو زود کوب کرکے...

ایرانی پولیس نے سکول ٹیچر منیرہ عابدی بلوچ کو زود کوب کرکے شدید زخمی کردیا

تہران( ہمگام نیوز ) میڈیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران میں مقامی پولیس اور خفیہ انٹیلی ایجنس اطلاعات نے سادہ کپڑوں میں ملبوس سکول میں گھس کر وہاں متعین اسکول ٹیچر بلوچ خاتون منیرہ عابدی زوجہ اسماعیل عابدی بے رحمی سے زود کوب کرکے شدید زخمی کردیا۔واضع رہے اسماعیل عابدی بلوچ جو کہ پرامن سیاسی کارکن ہونے ساتھ ساتھ اسکول معلم بھی ہیں۔جو کہ ایرانی دارلحکومت تہران میں ٹیچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔جنھیں 6 سال قبل ایرانی فورسز نے جبری طور اغوا کرلے ازیت گاہوں میں قید کر رکھا گیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز