بندر عباس( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ھرمزگان کے علاقے بندرعباس/ جامبران بندرگاہ پر قابض ایرانی نیوی اہلکاروں کی ایک کشتی پر فائرنگ سے ایک بلوچ جانبحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو بندرکلاھی کے رہائشی حسین ملاحی ولد اسحاق بلوچ کی کشتی پر بندرعباس/ جامبران کے بندرگاہ پر قابض ایرانی نیوی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حسین ملاحی جانبحق ہوگئے۔