سڈنی(ہمگام نیوز) آج اتوار 14دسمبر2025 کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر یہودیوں کی جشنِ حنوکا (روشنی کا تہوار) کے موقع پر دو مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کی

۔پولیس سڈنی کے مطابق اس حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوئے ہیں۔

ایک حملہ آور کی شناخت نوید اکرم، 24 سالہ، پاکستانی النسل (جو سڈنی کے جنوب مغربی علاقے میں رہائش پذیر تھا) کے طور پر ہوئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی فوج کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی ادارے اس حملے میں ایران کی ممکنہ مداخلت کی جانچ کر رہے ہیں۔