شنبه, آوریل 27, 2024

انٹرنشنل

تازہ ترین

خاران سے دو سال قبل لاپتہ ہونے والا شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

خاران (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے...

مشکے میں ایک شخص ملٹری کیمپ طلبی کے بعد جبراً لاپتہ

آواران : (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر آواران کے...

قابض ایران پر امریکہ،برطانیہ اور کینیڈا نے پابندیاں لگا دیں

ہمگام نیوز ڈیسک: زرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ...

امریکہ نے اپنے اتحادی ہندوستان کے تین کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکہ نے ایرانی فوج کی جانب سے...

شمالی کوریا نے فوجی تعاون کے خدشات کو ہوا دیتے ہوئے غیر معمولی وفد ایران بھیجا

ہمگام نیوزڈیسک: ایک عالمی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے تقریباً پانچ سالوں میں اپنا اعلیٰ سطحی وفد ایران بھیجا جب امریکہ نے خدشات کا اظہار کیا کہ پیانگ یانگ اور تہران سے ہتھیاروں کی فروخت نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور یوکرین میں روس کی جنگ کو ہوا دینے میں مدد کی ہے۔ اس سفر کی ایک غیر معمولی عوامی رپورٹ میں، سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے ایک جملے میں کہا کہ شمالی کوریا کا وفد جس کی قیادت وزیر خارجہ اقتصادی تعلقات یون جونگ ہو کر رہے ہیں، منگل کو پیانگ یانگ سے تہران کے لیے روانہ...

حماس کی فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط کے ساتھ پانچ سالہ جنگ بندی کی پیشکش

لندن (ہمگام نیوز ) حماس کے ایک اعلیٰ سیاسی عہدیدار نے خبر رساں ادارے 'اے پی' کو بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروپ پانچ سال یا اس سے زائد عرصے کے لیے جنگ بندی پر تیار ہو کر ہتھیار بھی چھوڑ سکتا ہے۔ بشرطیکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام 1967 کی فلسطینی حدود کی بنیاد پر منظور کر لیا جائے۔ یہ ریمارکس خلیل الحیہ نے بدھ کے روز ایک انٹرویو میں ایسے وقت میں دیے ہیں جب اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کئی ماہ سے بے نتیجہ ثابت ہو رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق فلسطینی...

داعش امریکہ پرحملہ کرسکتی ہے:’ایف بی آئی‘ کا انتباہ

واشنگٹن(ہمگام نیوز ) 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خاص طور پر یورپ میں دہشت گردانہ حملوں پر بین الاقوامی خدشات کے بعد امریکہ نے بھی داعش کے حملوں کے خطرات پر خبردار کیا ہے۔ ’ایف بی آئی‘ کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے تصدیق کی کہ ماسکو میں گذشتہ ماہ ہونے والے حملے کی طرح کے حملے کے امکان کے بارے میں تشویش بڑھ رہی ہے، جس کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی تھی۔ ’این بی سی‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں رے نے...

آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی جرمن شاخ کا سرغنہ صائم چقمق کی ترکی نے گرفتار ی کا دعوی کیا۔

 استنبول (ہمگام نیوز) ترکیہ میں آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی جرمن شاخ کا سرغنہ صائم چقمق گرفتار کرنے کا ترکی کا دعوی اور ترکیہ کے سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق خفیہ ایجنسی MIT اور استنبول ضلعی پولیس ڈائریکٹریٹ کی ٹیموں نے مشترکہ آپریشن کر کے آزادی پسند صائم چقمق  کو استنبول سے گرفتار کیا اور بعد ازاں جیل بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صائم چقمق، آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی بیرون ملک کاروائیوں میں فعال کردار ادا کر رہا تھا۔  جہدکار کو پولیس تھانے کی ضروری کاروائی کے بعد عدلیہ منتقل کیا گیا۔

زمین پر فساد پھیلانے کے الزام میں گلوکارتوماج صالحی کو قابض ایران نے سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا۔

تہران (ہمگام نیوز) ایک عدالت نے بدھ کے روز ایرانی گلوکار اور لبرل خیالات کے حامل سمجھے جانے والے توماج صالحی کو سزائے موت سنائی ہے۔ صالحی تقریبا ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید ہے۔ 33 سالہ صالحی کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب مہسا امینی نامی بائیس سالہ ایرانی لڑکی کو لباس سے متعلق ایرانی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایرانی پولیس نے گرفتار کیا اور اسی دوران اس کی ہلاکت ہوجانے پر ستمبر 2022 میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔ ایران کے طول وعرض میں پھیل جانےوالے ان ہنگاموں کے دوران سینکڑوں لقمہ اجل...