مہگس ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 13 اپریل کو مہگس شہر کے علاقے آشار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بلوچ شہری جاں بحق ہوگئے۔
ان شہریوں کی شناخت “داؤد آسکانی” ولد عثمان اور “عبید اللہ آسکانی” ولد عبدالحکیم ہے کے نام سے ہوئء دونوں کا تعلق آشار سے ہے۔
اطلاع ملنے تک قاتلوں اور ان کے محرکات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔