چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںآواران سے بلوچ شخص پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبراً لاپتہ

آواران سے بلوچ شخص پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبراً لاپتہ

آواران (ہمگام نیوز) نواحی علاقے تیرتیج کے مقام سے پاکستان آرمی نے ایک بلوچ شخص کو اغواء کرکے اپنے جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے۔

پاکستان آرمی کے ہاتھوں جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے مقامی شخص کی شناخت جنگی خان ولد جان محمد کے نام سے ہوگئی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق آواران کے علاقوں دراسکی اور والی کے پہاڑی مقامات پر پاکستان آرمی کا فوجی آپریشن جاری ہے جہاں یہ علاقے آپریشنوں سے پہلے ہی شدید متاثر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز