کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ سرمچاروں نے آواران کے علاقے بزاد میں فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کردیا جس سے فورسز کو بھاری جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔