سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںآواران: نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں میں جبراً لاپتہ

آواران: نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں میں جبراً لاپتہ

آواران (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر آواران سے اطلاعات کہ مطابق پاکستانی ڈیتھ اسکوڈ و خفیہ اداروں نے کل صبح 11 بجے کے وقت ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت محمّد عظیم ولد محمّد افضل کے نام سے ہوئی ہے جو آواران کے علاقے زیارت ڈن کا رہائشی ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق کل ہمارا بندہ گھر سے نکل کر آواران بازار جارہاتھا پر بعد میں اطلاعات سامنے آئیں کہ ہمارے بندے کو پاکستانی ڈیتھ اسکوڈ و ایجنسیوں نے اٹھا لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز