شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںآواران : دو لاپتہ بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

آواران : دو لاپتہ بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

آواران(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز نے زیر حراست دو بلوچ فرزندوں کو شہید کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسزنے دو بلوچ فرزندوں کی نعشوں کو آواران ہسپتال منتقل کر دیا ، دونوں نعشوں کی شناخت عادل بلوچ ولد رحیم بخش جسے پاکستانی فوج نے دو ماہ قبل آواران بازار سے حراست بعد لاپتہ کیا تھا جبکہ دوسرے کی شناخت ماجد بلوچ سے ہوئی جسے فورسز نے چار ماہ قبل آواران بازار سے اغوا کیا تھا ،ریاستی فوج کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکو مشکے کے علاقے منگولی میں مقابلے کے بعد مارا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز