Homeخبریںآپریشنوں کا مقصد دھشتگردی کا خاتمہ نہیں بلکہ پشتونوں کی بربادی اور...

آپریشنوں کا مقصد دھشتگردی کا خاتمہ نہیں بلکہ پشتونوں کی بربادی اور ڈالر کمانا ہے۔ منظور پشتین

وزیرستان، (ھمگام نیوز) پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان کے کسی ادارے،عہدیدار،جج،وزیر مشیر،جنرل،وزیراعظم،پارلمنٹ،سینٹ میں یہ جرآت ہے جو ہمیں پچھلے اپریشنوں کا حساب دے سکے؟

انکا کہنا تھا کہ پشتنونستان میں آپریشنوں کا مقصد دھشتگردوں کا خاتمہ نہیں بلکہ پشتونوں کی بربادی اور ڈالر کمانا ہے اگر دھشتگرد ختم کرنا مقصد ہوتا تو پچھلے 20 سال آپریشنوں میں ختم کئے جاچکے۔

Exit mobile version