سیاروں کے پولی بحران کے اس دور میں، ہم ماضی کو دیکھ کر اپنے بیئرنگ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں. کیا ہم شاید نئی سرد جنگ میں ہیں، جیسا کہ خارجہ امور کے تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس کے سابق ڈائریکٹر رابن نبلٹ نے ایک نئی کتاب میں تجویز کیا ہے؟ کیا یہ ہمیں تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر لا رہا ہے، جیسا کہ مورخ نیل فرگوسن نے دلیل دی ہے؟ یا، جیسا کہ میں نے خود کو کبھی کبھار یہ کہتے ہوئے پایا ہے کہ کیا دنیا 19 ویں صدی کے اواخر میں مسابقتی سلطنتوں اور بڑی...
شروع سے لیکر آج تک فلسطینی تحریک کو عالمی سطح پر معقول معاشی اور اخلاقی حمایت حاصل رہی ہے اسے عالمی میڈیا کی 75 فیصد کا توجہ بھی حاصل ہے۔ بلوچ قومی تحریک کو عالمی سطح پر کوئی معاشی اور اخلاقی سپورٹ حاصل ہے اور نا ہی عالمی میڈیا کی کوئی ایسی کوریج جہاں سنتےہی کسی کے کان کھڑے ہوجائیں۔ سرد جنگ کے زمانے میں فلسطین کو لفٹ بلاک کی بھرپور حمایت حاصل تھی، اور اب بھی ہے۔ سرد جنگ کے زمانے کی لفٹ بلاک میں جنوبی افریقہ کی اے این سی اور پی ایل او کو یکساں نمائندگی...
سیول (ہمگام نیوز ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جنوبی کوریا چیپٹر نے بوسان کے بِف اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچ قوم پر ہونے والی انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔
احتجاجی مظاہرے کے دوران مقامی لوگوں میں سینکڑوں پمفلٹ تقسیم کیے گئے جو بلوچ قوم کو درپیش سنگین حالات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے، مظاہرین نے بلوچستان میں ہونے والے بہیمانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے تقاریر کیں، مظاہرین نے جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق...
آج سے کُچھ سال پہلےمیں نے اِسی موضوع پر ایک تحریر لکھی تھی جب مجھے لگا تھا کہ ہم فائدے سے زیادہ نقصان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آجایک دفعہ پھر اُسی طرح کے خیالات ذہن میں آرہے ہیں اس لئے سوچھا کیوں نہ اِسی موضوع پر اپنے کچھ بے ربط الفاظ ایک دفعہ پھر جوڈ دوں۔ یہ احساس بلوچ قومی سیاست میں عدم برداشت اور سیاسی نا پُختگی کو دیکھ کر ہمیشہ آتا ہے مگر پھر چُپ کرجاتے ہیں کہ نتیجہ کیا نکلنا ہے؟ ایسی باتوں کا جواب ہمارے ہاں بس گالی گلوچ، الزام تراشی، دھمکی اور دیگر...