یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ پر فوری اور طاقتور حملے کرے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ فوج کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ “فی الفور بھرپور کارروائی” کرے۔ اس بیان کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔















