ہمگام نیوز ڈیسک : باوثوق ذرائع کے مطابق اسرائیل اور امریکہ کو معلومات مل چکے ہیں کہ قابض ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے۔

 اس لیے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نے اپنے جنگی کابینہ کا اجلاس بلایا جہاں ایران کے ساتھ جنگ کا جائزہ لیا جائے گا