Homeخبریںاسلام آباد،زیروپوائنٹ گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد،زیروپوائنٹ گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (ہمگام نیوز) اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے پل کے نیچے گاڑی پرفائرنگ کا واقع پش آیا،

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے پل کے نیچے مسلح افراد کی گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا‫.

۔پولیس کی جانب سے موقع پر پہنچ کر فوری تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

Exit mobile version