کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اسپلنجی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کردیا ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔
اطلاعات کے مطابق اسپلنجی کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر عبدالرزاق مینگل پر فائرنگ کردی ، فائرنگ زد میں آکر عبدالرزاق ولد سلطان مینگل زخمی ہوگیا ۔
زخمی شخص کو سول ہسپتال میں کردیا گیا۔


