سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںاسپین بولدک میں بم دھماکہ 7 افراد زخمی

اسپین بولدک میں بم دھماکہ 7 افراد زخمی

قندھار ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغان پولیس حکام نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ افغانستان کے ولایت قندھار میں بم دھماکے میں کم از کم 7 شہری زخمی ہوگئے ، بم موٹر سائیکل میں نسب تھا ۔

انہوں نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ دو پہر ایک بج کر گیارہ منٹ پر قندھار کے ضلع اسپین بولدک کے بازار میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل پر بم نسب کر کے ایک ہوٹل کے سامنے پارک کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز