اصفہان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اصفہان شہر میں دو بلوچ شہریوں کو قابض ایرانی فورسز نے حراست کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق لاپتہ میں ہونے ولواں کی شناخت محمدکریم سیدی ولد شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے، جو کے سرباز کے گاؤں بندان کا رہائشی ہے۔ دوسرے جبری لاپتہ شہری کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی، تاہم اس کا تعلق بھی ضلع سرباز سے بتایا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، محمدکریم اپنی والدہ کی بیماری کے باعث علاج کی غرض سے اصفہان آیا تھا۔


