شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںافضل لُنڈ کے آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

افضل لُنڈ کے آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

خیرپور ناتھن شاہ (ہمگام نیوز) گزشتہ روز ٹنڈو آدم میں پاکستان کے خفیہ ایجنسیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سندھ کے قوم پرست نوجوان افضل لُنڈ کے آخری رسومات میں ہزاروں کی تعداد میں سندھی عوام نے شرکت کی۔

سندھی عوام نے پاکستان کے خلاف اور سندھ و بلوچستان کے آزادی حق میں شدید نعرے بازی کی۔

سندھی نوجوانوں نے کہا کہ وہ بلوچستان کے آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بلوچ جہدوجہد ہی پاکستان اور پنجابی سامراج کا قبرستان ہوگا ۔

دوسری جانب وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ نے سندھ کے ممتاز نوجوان اور قومی کارکن شاہد افضل لنڈ کے قتل کے خلاف آج 12 ستمبر 2023 کو شام 5 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا علان کیا ہے۔

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ نے کہا کہ ہم سندھ کے باشعور، قومی کارکنان، وکلاء اور طلبہ سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز