سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںافغانستان: داعش کا طالبان پہ خودکش حملہ متعدد ہلاک

افغانستان: داعش کا طالبان پہ خودکش حملہ متعدد ہلاک

 کابل (ہمگام نیوز ) افغانستان کے صوبے زابل میں شدت پسند مذہبی تنظیم داعش نے ایک اور شدت پسند تنظیم طالبان کے صوبائی گورنر پہ خود کش حملہ کیا جس سے طالبان کے متعدد اہم رہنما ہلاک ہوگئے واضح رہے اس سے قبل طالبان نے اسی صوبے میں داعش سے تعلق رکهنے والے سات شدت پسندوں کو پهانسی دی تهی افغانستان میں تشدد کی نئی لہر کے آنے بعد مختلف گروپ آپس میں بهی لڑ رہے ہیں چند دن قبل طالبان سے الگ ہونے والے گروپ جو کہ ملا رسول نامی شخص کی سربراہی میں قائم ہوئی اس نے بهی ملا منصور گروپ کے خلاف فراہ صوبے جنگ شروع کر رکهی ہے اور مختلف جگہوں پہ ان کے آپس میں شدید تصادم جاری ہے
یہ بھی پڑھیں

فیچرز