کابل:(ہمگام نیوز) وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت ابھی تک واضح نہیں ہے۔
حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ایک بینک کے قریب ہوا۔
دھماکا بینک آف افغانستان کے قریب ہوا جہاں لوگ اپنے معمول کے کاروبار کے لیے جمع تھے۔
تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور زخمیوں کو میرویس ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
تاہم قندھار کے ترجمان انعام اللہ سمنگانی نےکہا کہ مقامی ذرائع نے بتایا کہ کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔