خبریں افغان آرمی کی کارروائی:18 شدت پسند ہلاک By Baloch - 24/02/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کابل: (ہمگام نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔