یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںاللہ نظر مزدوروں کی قتل پہ سندھی قوم سے معذرت کریں :...

اللہ نظر مزدوروں کی قتل پہ سندھی قوم سے معذرت کریں : سندھی آزادی پسند رہنما شفیع برفت

کراچی( ہمگام ویب ڈیسک) سندھی آزادی پسند رہنما شفیع برفت نے گذشتہ روز تربت میں بی ایل ایف کے ہاتھوں قتل ہونے والے سندھی مزدوروں کے بارے میں بی ایل ایف کے سربراہ اللہ نظر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیوں سے بی ایل ایف اور اللہ نظر کا تاثر سندھ میں متاثر ہوا ہے اور اپنی اس عمل پر اللہ نظر سندھی قوم سے معذرت کریں اور ساتھ ہی اپنا نقطہ نظر بھی واضح کریں کہ سندھی مزدوروں کا قتل ان کی پالیسی ہے یا یہ غلط فہمی کی بنیاد پہ رونما ہوا ، سندھی رہنما نے کہا کہ سندھی اور بلوچ برابر کے قوم ہیں اور ہمارا تعلق بھی فطری ہے اور ہمارا دشمن بھی ایک ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز