یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںاندورن بلوچستان مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

اندورن بلوچستان مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

 کوئٹہ(ہمگام نیوز)اندورن بلوچستان مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو اوستہ محمد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شو کی خان کو قتل کر دیا جبکہ بارکھان میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے اعظم خان جاں بحق ہو گیا نصیر آبا دمیں گدھا گاڑی او رمو ٹر سائیکل کے درمیاں حا دثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں عصمت خان مو قع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لا شیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز