انگور اڈہ(ہمگام نیوز ) انگور اڈہ جنوبی وزیرستان میں نیٹ بندش کے خلاف پی ٹی ایم کے کارکن پرامن احتجاج کر رہے تھے کہ قابض پاکستانی فوج نے ان پر برائے راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پی ٹی ایم انگور اڈہ کے کوآرڈینیٹر صدر رسول زخمی ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ۔