دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںاورماڑہ بزی ٹاپ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار،1 شخص جانبحق...

اورماڑہ بزی ٹاپ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار،1 شخص جانبحق دوسرا زخمی

اورماڑہ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آج صبح چار بجے کے قریب کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کرولا گاڑی الٹنے سے ایک شخص یار محمد واجو ولد عبدالقیوم موقع پر جانبحق ہو گئے جبکہ ان کے ہمراہ ظہور ولد محمد عمر سکنہ تربت زخمی ہوگئے. لاش اور زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا.
زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا جبکہ لاش ضروری کاروائی کے بعد انکے ورثاء کے حوالے کردی گئی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز