شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںاورماڑہ میں طوفانی ہواؤں کا راج، درجنوں کشتیاں ڈوب گئے،امداد کی...

اورماڑہ میں طوفانی ہواؤں کا راج، درجنوں کشتیاں ڈوب گئے،امداد کی اپیل

اورماڑہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہواؤں اور سمندر میں شدید طغیانی کے باعث ساحل کے قریب لنگر انداز درجنوں کشتیاں ڈوب گئے۔

کشتیوں کے ڈوبنے سے ماہی گیروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ متاثرہ کشتیوں کے مالکان اور دیگر مقامی ماہی گیروں نے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز