Home خبریں اورماڑہ کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

اورماڑہ کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز) اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پربس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں متعددافراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

خروج از نسخه موبایل