Homeخبریںاوستہ محمد: مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

اوستہ محمد: مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

 

اوستہ محمد (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جھل مگسی بی ایریا کے حدود ہتھیار روڑ پر مسلح شخص نے فائرنگ ایک شخص کا قتل کردیا۔

ملزم کی شناخت نظیر احمد کھوسہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقتول کی شناخت صدرالدین سکنہ گوٹھ دہلی نذدپنجک کے نام سے ہوئی ہے۔

قتل کے بعد ملزم جاہ وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کی بنا پر ہوا۔

Exit mobile version