Homeخبریںاوکاڑہ میں نجی کمپنی کی فرنچائز سے ایک خاتون اغواء

اوکاڑہ میں نجی کمپنی کی فرنچائز سے ایک خاتون اغواء

 

اوکاڑہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجاب اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں نجی کمپنی کی فرنچائز سے ایک خاتون کو اغواء کرلی ہے ـ

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ تھانہ بصیر پور میں نجی کمپنی کی فرنچائز سے خاتون اغواء کرنے والے اسکی سابقہ شوہر ہے جو دونوں میں طلاق ہوچکی ہے۔
مزید پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

Exit mobile version