ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج جمعہ 11 نومبر قابض ایرانی سیکورٹی اور فوجی دستے دہشت پھیلانے کے لیے پہرہ (ایرانشہر) کی شاہراہوں اور گلیوں میں ان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور گلیوں اور سڑکوں پر مارچ کر رہے ہیں ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آرمی ایرانشہر میں زاہدان اور خاش کی طرح خونی آپریشن کا سلسلہ شروع کرے گا ـ