Homeخبریںایرانشہر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

ایرانشہر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

ایرانشہر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز پیر پہرہ /ایرانشہر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ آنے تک زخمیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 حادثے کی وجہ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ہیں تاہم گیس سپلائی نیٹ ورک کی کمی حکام کی غفلت کے باعث بلوچستان کے شہروں میں شہری پرانے سلنڈرز کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Exit mobile version