دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںایرانشہر: گندمکان بلوار میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بلوچ شہری کے رہائشی...

ایرانشہر: گندمکان بلوار میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بلوچ شہری کے رہائشی مکان کی مسماری

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح 2 جنوری کو قابض ایرانی حکومت کے اہلکاروں نے گندمکان پہرہ/ایرانشہر بلوار علاقے میں ایک بلوچ شہری کا آدھا تیار شدہ مکان مسمار کردیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایران کی جابر حکومت نے بلوچ شہریوں کی رہائشی مکانوں مسماری پالیسی پر عمل کرتے ہوئے حالیہ مہینوں میں بلوچ شہریوں کے گھروں کو بڑے پیمانے پر اور مسلسل تباہ کرنا شروع کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز