Homeخبریںایرانی صوبہ ایلام کے شہر سرابلہ میں 22 سے زائد شہریوں کا...

ایرانی صوبہ ایلام کے شہر سرابلہ میں 22 سے زائد شہریوں کا اغوا

سرابلہ ( ہمگام نیوز) کردستان میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے کردستان کے مختلف شہروں میں جارحیت اور تشدس کے بعد صوبہ ایلام کے علاقے سرابلہ (سراولہ) سے بڑی تعداد میں شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان میں سے 22 کے ناموں کی تصدیق ہینگاؤ نے کی ہے ـ
واضح رہے کہ مہسا امینی کی حکومتی قتل کے کردستان سمیت ایرانی زیر قبضہ مختلف ریاستوں میں ایرانی ریاستی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ـ

 

Exit mobile version