Homeخبریںایران: احتجاج کرنے والے زخمیوں میں سے ایک اور زخمی دم توڑ...

ایران: احتجاج کرنے والے زخمیوں میں سے ایک اور زخمی دم توڑ گیا

تہران(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

مظاہرین نے ایرانی رجیم اور سپریم لیڈر کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اھواز کے عرب مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

ادھر اھواز میں ایرانی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک احتجاجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

Exit mobile version