Homeخبریںایران میں تیار مقامی ساختہ لانگ رینج لڑاکا ڈرون غزہ کی نمائش

ایران میں تیار مقامی ساختہ لانگ رینج لڑاکا ڈرون غزہ کی نمائش

اہران (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایران نے لانگ رینج ڈرون تیار کئیے ہیں ۔جن کا نام فلسطین کی جہدوجہد سے متاثر ہوکر غزہ رکھاگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ ڈرون عام طور پر 2 ہزار کلو میٹر تک اپنی حدف کو مار کر دوبارہ واپس آسکتے ہیں۔ کہاجاتا ہے کہ ایران نے فلسطینیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا نام ‘غزہ’ رکھ دیا ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نیا ڈرون 35 گھنٹے پرواز، 13 بم اور 500 کلو گرام الیکٹرونکس کی اشیا ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Exit mobile version