Homeخبریںایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرفتاری کی وارنٹ جاری کردیے

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرفتاری کی وارنٹ جاری کردیے

 

ایران(ہمگام نیو) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے

تفصیلات کے مطابق ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے الزام میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے اور انٹرپول سے اپیل کی ہے کہ وہ قاسم سلیمانی کے قتل کے کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دینے میں ان کی مدد کریں۔

واضح رہے کہ ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی روان سال جنوری کے 3 تاریخ کو ایک فضائی حملے میں عراق میں ہلاک ہوئے تھے۔

Exit mobile version