چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeانٹرنشنلایران کے اسرائیل پر میزائل حملے ناکام ہوئے، امریکی کردار قابلِ ستائش...

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے ناکام ہوئے، امریکی کردار قابلِ ستائش ہے، جیک سولیون

واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر منگل کے روز کیے گئے میزائل حملے ناکام ثابت ہوئے اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیتے ہوئے جیک سولیون نے ان حملوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ان حملوں کو ناکام بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انہوں نے امریکی دفاعی نظام اور اسٹریٹیجک تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حملے شکست خوردہ ثابت ہوئے ہیں اور امریکہ اسرائیل کی دفاعی معاونت میں پیش پیش رہا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز