کوئٹہ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق ہزارہ براردی سے تعلق رکھنے والے طاہرخان کے بیٹے نے سوال اٹھایا تھا کہ ایف سی کی موجودگی میں کوئٹہ کی معروف و مصروف بازاروں ،مین ہزارہ لوگوں کی قتل عام ایک سوالیہ نشان ہے اس سوال کو اٹھانے کے بعد پاکستان ایف سی نے طاہر خان کے بیٹے اختر ہزارہ کو اغواء کرلیا
اختر کی اغواء کے بعد ہزارہبرادری کے سینکڑوں اب بھی میزان چوک کوئٹہ مین احتجاج کررہے ہیں


