شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںایف سی نے آٹھ افراد کی لاشیں لیوز کے حوالے کردیا

ایف سی نے آٹھ افراد کی لاشیں لیوز کے حوالے کردیا

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے ہیڈکوارٹر تربت میں آٹھ لاشیں لائی گئی ہیں جن کو بعد میں لیوز حکام کے حوالے کردی گئی ہے.

 اب تک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکا، جبکہ تربت ایف سی اہیڈ کوارٹر میں لائی گئی لاشوں کے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ یہ لاشیں کل مند میں ایک جھڑپ کے دوران مارے گئے افراد ہیں. تاہم اس حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز