Homeخبریںباجوڑ ایجنسی میں پاک فوج پر حملہ

باجوڑ ایجنسی میں پاک فوج پر حملہ

خار: (ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق آج ہفتے کی صبح باجوڑ ایجنسی کی تحصیل چارمنگ میں پاکستانی فوج کی ایک پوسٹ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ـ

حملہ ہاشم سر کے علاقے میں ہوا جس میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ـ

حملے میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے جبکہ پوسٹ بھی تباہ ہوا ـ

واقعے کی ذمہ داری ترجمان ٹی ٹی پی محمد خراسانی نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک خبر میں قبول کی ہے ـ

Exit mobile version