Homeانٹرنشنلباجوہ نے امریکی دباؤ پر چین سے گوادر نیول بیس کا معاہدہ...

باجوہ نے امریکی دباؤ پر چین سے گوادر نیول بیس کا معاہدہ منسوخ کیا، چین اور قابض پاکستان کے تعلقات میں تناؤ

ہمگام نیوز: قابض پاکستان نے چین کے ساتھ گوادر میں نیول بیس بنانے کا معاہدہ کیا تھا، لیکن بعد میں باجوہ نے امریکی دباؤ کے تحت اس معاہدے کو منسوخ کر دیا، جس سے چین اور قابض پاکستان کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے۔

امریکی میڈیا کا یہ دعویٰ ہے کہ امریکہ کے بااثر حلقوں کے ذریعے ایک رپورٹ شائع کی گئی، جس میں کہا گیا کہ قابض پاکستان نے چین کو گوادر میں نیول بیس بنانے کا معاہدہ دیا تھا اور اس پر کام بھی جاری تھا، لیکن بعد میں باجوہ نے امریکہ کے حکم پر وہ معاہدہ منسوخ کر دیا۔

اب قابض پاکستان اور چین کے تعلقات میں پہلے جیسی گرم جوشی نہیں رہی، بلکہ چین قابض پاکستان سے ناراض

ہے۔

Exit mobile version