یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبارکھان بواٹہ کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ ایک شخص ھلاک ٹریلر...

بارکھان بواٹہ کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ ایک شخص ھلاک ٹریلر سمیت سو موٹرسائیکلیں بھی جل گئے

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بارکھان بواٹہ کے مقام پر پنجاب سے بلوچستان آنے والا ہنڈا کمپنی کا ٹریلر ، ہائی لیکس ڈالے سے ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جھلس کر ھلاک ہوا جو شناخت کی قبل نہیں ہے ۔

دوسری جانب ٹریلر میں موجود 100 موٹرسائیکلیں بھی جل کر راکھ ہوگئے، فائر بریگیڈ نہ ہونے کے باعث دونوں گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئے،

موٹرسائیکل لے جانے والے ٹریلر میں موجود دیگر عملہ موقع سے فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز