پنجشنبه, اکتوبر 24, 2024
Homeخبریںتمپ: بالیچہ، رئیس آباد، کونشقلات میں قابض فوج کی جارحیت،متعدد افراد لاپتہ

تمپ: بالیچہ، رئیس آباد، کونشقلات میں قابض فوج کی جارحیت،متعدد افراد لاپتہ

تمپ (ہمگام نیوز) تمپ کے علاقے بالیچہ ، رئیس آباد اور کونشقلات میں قابض پاکستانی فوج نے آپریشن کیا،

تفصیلات کے مطابق آج الصبح قابض پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے بالیچہ اور رئیس آباد کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور متعدد افراد کو حراست لینے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔جبکہ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے کونشقلات میں بھی الصبح قابض پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا، جن میں سے کچھ افراد کے نام اعجاز ولد پیر بخش ،مناب ولد برکت ،باہڈ ولد گزیر محمد بخش ، اور ادریس ولد حسین بتائے جاتے ہیں جو تمپ کے علاقے کونشقلات کے رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز